گرجو منزل کی آرزو ہے تو حوصلے بھی بلند رکھناکہ زندگی ہے اک تماشہ یہاں مشکلوں کی سوغات بھی ہےسنبھل سنبھل کے قدم رکھنا رکاوٹوں کو نہ شمارکرناکہ اس راہ حیات میں رکاوٹوں کا ساتھ بھی ہےجو ڈگمگائیں قدم تمھارے تو بس اتنا یقین رکھناکہ رہزنوں کے اس شہر میں سدا کا رہبر خدا کیContinue reading “Keep working untill your last breath!”